Author Topic: جامعہ زکریا کے بی اے ضمنی امتحان جنوری میں ہوگا  (Read 226 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ زکریا کے بی اے ضمنی امتحان جنوری میں ہوگا
جامعہ زکریا کے زیر اہتمام بی اے،بی ایس سی ضمنی امتحان2020ء (سیکنڈ) 19جنوری سے شروع ہوگا،
معاون ناظم امتحانات ذوالکفل ظفر کے مطابق مذکورہ امتحان میں بی اے بی ایس سی ضمنی امتحان2020کے ایسے امیدوار جن کے چانس باقی ہیں شریک ہوں گے۔