PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 05, 2019, 05:30:41 PM

Title: میٹرک ضمنی امتحانات ،ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آج آخری تاریخ
Post by: sb on August 05, 2019, 05:30:41 PM

میٹرک ضمنی امتحانات ،ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آج آخری تاریخ
تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک کے ضمنی امتحانات 31اگست سے شروع ہونگے ۔ امیدوار وں کے لئے ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آج آخری تاریخ ہے
ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک کے ضمنی امتحانات 31اگست سے شروع ہونگے ۔ امیدوار وں کے لئے ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ کل سے 3گنا فیس کے ساتھ داخلے بھجوائے جاسکیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہورایڈیشن 05 اگست 2019ء کو شائع