Author Topic: کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی ترقی کیلئے بھرپوراقدامات کرینگے  (Read 384 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی ترقی کیلئے بھرپوراقدامات کرینگے
لاہور : اولڈ کیمکولین ڈاکٹر عظیم الدین زاہد، سابق چیئرمین ہیلتھ کیئر کمیشن پنجاب نے کہا کہ وہ وزیر صحت پنجاب پروفیسر یاسمین راشد کے ساتھ مل کر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کریں گے.وائس چانسلر نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی اکیڈمک ریسرچ اور تاریخی خدمات پر روشنی ڈالی اور انہوں نے کہا کہ چار اضلاع کے سنگم پر مشتمل نیو کیمپس علاقہ کے لوگوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرے گا ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہورایڈیشن 05 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"