Author Topic: میٹرک ضمنی امتحانات ،ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آج آخری تاریخ  (Read 419 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک ضمنی امتحانات ،ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آج آخری تاریخ
تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک کے ضمنی امتحانات 31اگست سے شروع ہونگے ۔ امیدوار وں کے لئے ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آج آخری تاریخ ہے
ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک کے ضمنی امتحانات 31اگست سے شروع ہونگے ۔ امیدوار وں کے لئے ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ کل سے 3گنا فیس کے ساتھ داخلے بھجوائے جاسکیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہورایڈیشن 05 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"