بی ایس سی انجینئرنگ داخلے رجسٹریشن تاریخ میں آج تک توسیع
لاک ڈاؤن میں طلبا و طالبات کی سہولت کے پیش نظر بی ایس سی انجینئرنگ اوربی ایس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں داخلے کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی
لاہور: اب طلبا و طالبات آج 2جون تک یو ای ٹی کے ویب پورٹل پر آن لائن رجسٹریشن کر سکیں گے ۔
حوالہ: سٹی 42 نیوز لاہور مورخہ 02 جون 2020ء