Author Topic: ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس کے ملتوی کئے گئے ضمنی امتحانات کا آغاز  (Read 317 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس کے ملتوی کئے گئے ضمنی امتحانات کا آغاز
لاہور:گزشتہ روز پہلا پرچہ میڈیسن کاہوا جس میں پنجاب اور آزاد کشمیر کے 37میڈیکل کالجز سے 275 امیدواروں نے شرکت کی۔ مکمل ایس او پیز کے ساتھ 10امتحانی مراکز بنائے گئے ، لاہور میں 131 امیدواروں نے امتحان دیا، فرسٹ ایئر ایم بی بی ایس کے 6جون ، فرسٹ ایئر بی ڈی ایس کے 10جون اور فورتھ ایئر ایم بی بی ایس کے سپلیمنٹری امتحانات 13جون کو اختتام پذیر ہونگے ۔
حوالہ: دنیا نیوز لاہور 02 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"