بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے نئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
ملتان:جس کے مطابق سوموار سے جمعرات تک دفتر ی اوقات صبح 9بجے سے سہ پہر3 بجے تک جبکہ جمعہ کو اوقات 9سے 3بجے تک ہونگے
ملتان:بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے نئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق سوموار سے جمعرات تک دفتر ی اوقات صبح 9بجے سے سہ پہر3 بجے تک جبکہ جمعہ کو اوقات 9سے 3بجے تک ہونگے ۔
حوالہ: سٹی 42 نیوز لاہور مورخہ 02 جون 2020ء