Author Topic: ہشتم کے نتائج کا اعلان ،کامیابی کا تناسب 87فی فیصد رہا  (Read 682 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ہشتم کے نتائج کا اعلان ،کامیابی کا تناسب 87فی فیصد رہا
راولپنڈی : پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نےجماعت ہشتم کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ امتحانات میں 1060640 امیدواروں نے حصہ لیا کامیابی کا تناسب 87.33 فی فیصد رہا۔ اول پوزیشن بورےوالا کے شازل مقصود نے496نمبر لے کر حاصل کی۔ دوئم پوزیشن مظفر گڑھ کےشہباز اسلم اور ڈسکہ کے عبدالواحد نے 495 نمبر لیکر تیسیر ی پوزیشن تین طالبات ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ایمان فاطمہ بھکر کی علیہ مریم اور پیر محل کی ایمان فاطمہ نے 494لے کر حاصل کی ۔ پنجاب کے اضلاع میں خانیوال ضلع نے پہلی پوزیشن حا صل کی جہاں کامیابی کا تناسب98.93 فی صد رہا راولپنڈی ضلع میں کامیابی کا تناسب74,62 فی صد رہا ۔

حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا راولپنڈٰی ایڈیشن مورخہ  31مارچ2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"