PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on August 19, 2019, 02:33:52 PM

Title: جامعہ کراچی،ای ایم بی اے، ایم بی اےاور ای ایم بی اے داخلہ ٹیسٹ
Post by: sb on August 19, 2019, 02:33:52 PM

جامعہ کراچی،ای ایم بی اے، ایم بی اےاور ای ایم بی اے داخلہ ٹیسٹ
کراچی : انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی کے مطابق ای ایم بی اے اور ایم بی اے ڈھائی سالہ پروگرام کے داخلہ ٹیسٹ اتوار18 اگست کو صبح 9:30 بجے جبکہ ای ایم بی اے ڈیڑھ سالہ پروگرام کا داخلہ ٹیسٹ دوپہر 1:30بجے جامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات پولیٹیکل سائنس میں منعقد ہوگا،طلبہ کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نصف گھنٹہ قبل امتحانی مرکز پہنچ جائیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ19 اگست 2019ء کو شائع