Crreer Planning In Pakistan > Army Short Service Commission
Pakistan Navy JCOs/NCOs Short Service Cپاكستان بحریہ میںكمیشن برائے دینی معلمین
(1/1)
Haji Hasan:
Pakistan Navy JCOs/NCOs Short Service Commission
پاكستان نیوی میں شارٹ سروس كمیشن تقرر كے لئے پاكستانی مرد شہریوں سے دینی معلمین كی حیثیت سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔
عمر :
35 سال سے زیادہ نہ ہو﴿مستحق امید وار وں كے لئے عمر كی حد میں رعایت دی جاسكتی ہے۔﴾
تعلیمی قابلیت :
ایم اے اسلامیات معہ فارغ فاضل سند ٗ درس نظامی ﴿جامعہ اسلامیہ بہاولپوركاتشخص ایم اے اسلامیات كے مساوی تصور كیا جائے گا ﴾۔
نا اہلیت :
i ۔ دوبار آئی ایس ایس بی سے مسترد شدہ۔
ii ۔ جنہیں طبی وجوہات كی بنائ اپیل میڈیكل بورڈ نااہل قرار دیا ہو۔
iii ۔ جنہیں سركاری ملازمت سے برطرف كیا گیا ہو۔
طریق انتخاب
i ۔ كسی فوجی شفا خانے سیطبی معائنہ۔
ii ۔ آئی ایس ایس بی امتحان انٹرویو۔
iii ۔ حتمی انتخاب نیول ہیڈ كواٹرز كرے گا ۔
كتب برائے امتحان
﴿ا﴾ نیوی گائیڈ
﴿٢﴾ كون كیا ہے ؟
Navigation
[0] Message Index
Go to full version