Author Topic: پرائمری اساتذہ کی اسامیوں کیلئے انٹر کی سند رکھنے والے بھی اہل ہوں گے، پیر مظہر  (Read 1643 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

 
پرائمری اساتذہ کی اسامیوں کیلئے انٹر کی سند رکھنے والے بھی اہل ہوں گے، پیر مظہر
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق نے پرائمری اساتذہ کی خالی اسامیوں کے لئے پی ٹی سی کی شرط نرم کرکے انٹر کی سند رکھنے والوں کو بھی اہل قرار دے دیا۔ یہ اعلان محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری سرکاری پریس نوٹ میں کیا گیا ۔ سینئر صوبائی وزیر کے ان احکامات پر محکمہ تعلیم کے ای ڈی اوز کو مطلع کیا جارہا ہے۔


شکریہ جنگ