PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 18, 2020, 06:02:21 PM

Title: 3 ہزار سے زیادہ فیس لینے والے نجی سکولوں کا ریکارڈ طلب
Post by: sb on December 18, 2020, 06:02:21 PM

3 ہزار سے زیادہ فیس لینے والے نجی سکولوں کا ریکارڈ طلب
 لاہور:محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کی کمائی کاتخمینہ لگانے کیلئے 3 ہزار سے زائد فیس وصول کرنیوالے اداروں کا ریکارڈ مانگ لیا

پنجاب بھر کی اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 18 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی