Author Topic: میٹرک سنگل فیس داخلے بھجوانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 594 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک سنگل فیس داخلے بھجوانے کی تاریخ میں توسیع
میٹرک کے سالانہ امتحانات کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلے بھجوانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ۔
لاہور : اب سنگل فیس کے ساتھ 13 دسمبر تک داخلے بھجوائے جاسکتے ہیں ۔ 16 سے 20 دسمبر تک ڈبل فیس کے ساتھ داخلے بھجوائے جاسکتے ہیں ۔ٹرپل فیس کے ساتھ داخلے بھجوانے کی آخری تاریخ 27 دسمبر ہے ۔نئی تاریخ کا اطلاق تمام تعلیمی بورڈز پر ہوگا ۔سیکرٹری پنجاب بورڈز کمیٹیز آف چیئرمین نے مراسلہ جاری کردیا۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ سٹی 42 ایڈیشن مورخہ 05 دسمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"