Author Topic: فیڈرل بورڈ ، بارہویں کے امتحان سپلیمنٹری کے نتائج کا اعلان  (Read 2783 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

فیڈرل بورڈ ، بارہویں کے امتحان سپلیمنٹری کے نتائج کا اعلان
اسلام آباد :فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے اکتوبر میں منعقدہ ہائر سیکنڈری سکول سر ٹیفکیٹ (ایف اے ، ایف ایس سی) امتحان سپلیمنٹری کے نتائج کا اعلان کر دیا، امتحان میں مجموعی طور پر 14257طلبا و طالبات نے حصہ لیا جن میں سے 8995 کامیاب قرار پائے ، کامیابی کا مجموعی تناسب 63.09فیصد رہا، کنٹرولر امتحانات علیم قریشی کے مطابق نتائج فیڈرل بورڈ کی ویب سائٹ سے معلوم کئے جا سکتے ہیں جبکہ امیدوار 5050پر ایس ایم ایس کے ذریعے بھی نتائج معلوم کر سکتے ہیں، انہوں نے مزید بتایا کہ ری چیکنگ کے لئے امیدواران بیس روز کے اندر بورڈ کے دفتر سے رجوع کر سکتے ہیں۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 07 دسمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"