عیدلاضحی تعطیلات کے بعد سرکاری دفاترا ور سکول کھل گئے، حاضری کم رہی
لاہور : عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد لاہور میں سول سیکرٹریٹ سمیت صوبائی حکومت کے زیر انتظام تمام سرکاری دفاتر کھل گئے حاضری 60فیصد تک رہی ۔تمام تعلیمی ادارے بھی کھل گئے۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 17 اگست 2019ء کو شائع