یو ای ٹی :طالبہ کا اعزاز
یو نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی طالبہ نے آئی ای ای ای جیمز او گرے سکالر شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا
لاہور: میکاٹرونکس اینڈ کنٹرول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ ماہ نور محمود سکالر شپ کیلئے منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی طالبہ ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر2020 کو شائع ہوئی