Author Topic: intermediate exam Date Sheet date changer  (Read 2200 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
intermediate exam Date Sheet date changer
« on: April 25, 2010, 08:55:40 PM »
inter exam Date Sheet date changer

حیدر آباد بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کی ڈیٹ شیٹ تبدیل کردی

تعلیمی بورڈ حیدر آباد کے زیراہتمام گیارہوں اور بارہوں جماعت کے امتحانات 27 اپریل سے شروع ہوں گے ۔ اس بات کا اعلان تعلیمی بورڈ حٰیدر آباد کے چپیرمین ڈاکٹر فضل الحق اور کنڑولر عامر شفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے بتایا کہ حیدرآباد بورڈ کے تحت حیدر آباد، جامشورو، دادو،ٹھٹھہ، نواب شاہ، مٹیاری، بدین، ٹنڈواللہ یار، ٹنڈو محمد خان کے اضلاع میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 27 اپریل سے شروع ہوں گے ۔ جس کے لئے امتحانی مراکز جن کی تعداد 144 ہے قائم کردئے گئے ہیںَ
انہوں نے بتایا کہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ تبدیلی کردی گئی ہے ۔
ان آٹھ مئی اور پندرہ مئی کو ہونے والے پرچے ہفتہ کی چھٹی کی وجہ سے 17 اور 18 مئی کو ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ امتحانات میں ناجائز ذرائع اور نقل کی روک تھام کے لئے خصوصی ٹیم اور ایک نگرانی کے لئے سیل بھی قائم کیا گیا۔
اس کے علاوہ امتحانی مراکز کی حددو میں دفعہ 144 نافذ کی دی گئی ہے ۔