PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on January 20, 2021, 12:53:55 PM

Title: تنخواہ میں اضافہ،مستقلی کیلئے ایپکا کا احتجاجی مظاہرہ
Post by: sb on January 20, 2021, 12:53:55 PM

تنخواہ میں اضافہ،مستقلی کیلئے ایپکا کا احتجاجی مظاہرہ
آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کیلئے استنبول چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا

لاہور : جس کے باعث ٹریفک جام ہو کر رہ گئی۔مظاہرین کا کہنا تھا تنخواہوں میں 150فیصد تک اضافہ ،گروپ انشورنس کی رقم ریٹائرمنٹ پر دی جائے ،کنٹریکٹ، ڈیلی ویجز اور ورک چارج ملازمین کو ریگولر،ترقی سے محروم ملازمین کی اپ گریڈیشن کی جائے ۔ انہوں نے کہا ایپکا مطالبات کے حق میں 26 جنوری اور 2 فروری کو سیکرٹریٹ چوک میں احتجاج کرے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 20 جنوری 2020 کو شائع ہوئی