Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن ڈائریکٹوریٹ کا طلباء کیلئے ای نو

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female
right]
فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن ڈائریکٹوریٹ کا طلباء کیلئے ای نوٹس تیار کرنے کافیصلہ
راولپنڈی :فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن ڈائریکٹوریٹ نے اپنے طلباء کیلئے ای نوٹس تیار کرنے کافیصلہ کرلیا۔اس ضمن میں جماعت اول تا نہم کے طلباء و طالبات کو ای نوٹس فراہم کیے جائیں گے یہ اقدام کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کی بندش کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔ اس ضمن میں متعدد علاقائی دفاتر کے تعلیمی اداروں کےاساتذہ کو ای نوٹس تیار کرنے کاٹاسک دے دیا گیا ہے، ای نوٹس تیاری کے بعد ایف جی ای آئی (سی/جی) کے طلباء کو ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔

[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا راولپنڈی ایڈیشن مورخہ  28مارچ 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.