PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Interview => Topic started by: sb on May 06, 2009, 01:15:50 PM

Title: Khojaki railway tunnel which is located in the province?
Post by: sb on May 06, 2009, 01:15:50 PM
Khojaki railway tunnel which is located in the province?
A: Balochistan.
Q: Pakistan's biggest railway route between these places?
A: Peshawar to Karachi.
Q: Railways to make profit you have proposed?
A: eliminate corruption.
Q: Do you think people prefer to road transport than rail?
A: No sir, people prefer to travel by bus because the buses are comfortable and the AC and Malacca mynhr half hours are from town to town. Nza the railway transport system of modern Egypt unable to compete.
Q: When will north western railway Pakistan Western Railway was named?
A: 1961 E.
Q: How does that work under the Pakistan Railways?
A: The Ministry of Railway.
کھوجک ریلوے سرنگ کس صوبہ میں واقع ہے؟
ج:  بلوچستان۔
س:  پاکستان کا سب سے بڑ ا ریلوے روٹ کن مقامات کے درمیان ہے؟
ج:  کراچی تا پشاور۔
س:  ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کے لیے آپ کی تجویز کیا ہے؟
ج:  بدعنوانی کا خاتمہ۔
س:  کیا آپ سمجھتے ہیں کہ لوگ روڈ ٹرانسپورٹ کی نسبت ریلوے کو ترجیح دیتے ہیں؟
ج:  نہیں جناب لوگ بسوں کے ذریعے سفر کرنے کو ترجیح نہیں دیتے کیونکہ یہ بسیں اے سی اور آرام دہ ہوتی ہیں اور پورے ملکک میںہر آدھے گھنٹے کے بعد ایک شہر سے دوسرے شہر میں جاتی ہیں۔ جبکہ ریلوے کا نظا م جدید ٹرانسپورٹ نظام کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہے۔
س:  نارتھ ویسٹرن ریلو ے کو کب پاکستان ویسٹرن ریلویز کا نام دیا گیا؟
ج:  1961ئ
س:  کس وزارت کے تحت پاکستان ریلویز کام کرتی ہے؟
ج:  وزارت ریلوے۔
[/size]