Pakistan's largest railway carriage workshop is based on what?A: Mughalpura Lahore.
Q: Pakistan Railways was set up when a ministry?
C: 30 Aug 1947 E.
Q: Tell me the name of Pakistan's most advanced railway station?
Larkana c) Sindh (
Q: Tell Pakistan Railway's long length of the tunnel?
A: 2.43 mile length.
Q: Pakistan Railways for the prevention of accidents began when the battery cyst?
A: July 1975 AD
Q: Train service between Pakistan and India when we began?
A: In July 1976, E. Pak train service was started.
پاکستان ریلوے کی سب سے بڑی کیرج ورکشاپ کس مقام پر واقع ہے؟
ج: مغلپورہ لاہور۔
س: پاکستان ریلوے کی الگ وزارت کب قائم کی گئی؟
ج: 30اگست 1947ئ
س: پاکستان کے جدید ترین ریلوے سٹیشن کا نام بتائیے؟
ج لاڑکانہ ﴿صوبہ سندھ﴾
س: پاکستان ریلوے کی لمبی ترین سرنگ کی لمبائی بتائیے؟
ج: 2.43میل لمبائی۔
س: حادثات کی روک تھام کے لیے پاکستان ریلوے نے بیٹری سسٹ کا آغاز کب کیا؟
ج: یکم جولائی 1975ئ
س: پاکستا ن اور بھارت کے درمیان ٹرین سروس کا آغاز کب ہوا؟
ج: جولائی 1976ئ میں پاک بھارت ٹرین سروس کا آغاز ہوا تھا۔
[/size]