PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => AIOU => Topic started by: AKBAR on November 28, 2019, 02:49:40 PM

Title: بی ایڈ کے امتحانات میں ایم ایس کا پرچہ تقسیم
Post by: AKBAR on November 28, 2019, 02:49:40 PM
بی ایڈ کے امتحانات میں ایم ایس کا پرچہ تقسیم
لاہور:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کو غلط پرچہ تقسیم کر دیا۔ گذشتہ روزبی ایڈ ڈھائی سالہ پروگرام کا اسلامک سٹڈیز کا پرچہ تھاسینٹر میں ایم ایس کا پرچہ پہنچا دیا گیا، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام ریجنل دفاتر میں طلبہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 28 نومبر 2019 کو شائع ہوئی
Title: بی ایڈ پرچے میں غلطی کے بعد ، پاسنگ مارکس کم کردیے
Post by: AKBAR on November 29, 2019, 11:20:16 AM

بی ایڈ پرچے میں غلطی کے بعد ، پاسنگ مارکس کم کردیے
لاہور:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی ایڈ کے سوالیہ پرچے میں ایک اورغلطی ہوئی ۔ بی ایڈ کے پرچے میں پاسنگ نمبرکم کردیے قانون کے مطابق سو نمبر کے پرچے میں پچاس نمبر والا پاس ہوتا ہے،تاہم کے اسلامیات کےسوالیہ پرچے میں پاسنگ مارکس 40 کردیے گئے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 29 نومبر2019 کو شائع ہوئی