سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ ﴿میٹرك﴾ پروگرام
شرائط داخلہ
1 ﴿میٹرك﴾ سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ پروگرام میں داخلے كے لیے امیدوار كو مڈل پاس/نویں پاس یا فیل یا میٹرك فیل كے سرٹیفكیٹ كی تصدیق شدہ كاپی منسلك كرنا لازمی ہے جو كہ گورنمنٹ سكول/منظور شدہ سكول یا بورڈ كی طرف سے حاصل كیا گیا ہو۔
2 پرائیویٹ سكول سے مڈل پاس ہونے كی صورت میں سرٹیفكیٹ پر سكول كا رجسٹریشن نمبر ہونا ضروری ہے یا ڈسٹركٹ ایجوكیشن آفیسر سے تصدیق كروائیں اور سرٹیفكیٹ كی تصدیق شدہ كاپی داخلہ فارم كے ساتھ منسلك كریں۔
3 داخلے كے لیے امیدوار كی عمر كم سے كم13سال ہونی چاہیے۔
4 درس نظامی كے طلبہ اپنے اپنے مدارس میں اپنی روزانہ كی باقاعدہ تعلیم كے ساتھ سیكنڈری پروگرام كر سكیں گے
5 مدارس كے ثانویہ عامہ كے طالب علم اپنے مدارس كے توسط سے سیكنڈی ﴿ ثانویہ عامہ﴾ میں داخلہ لے سكتے ہیں اگر كوئی مدرسہ نامزدگی نہیں كرتا تو طالب علم اپنے طور پر داخلہ فارم بھیج سكتے ہیں۔ میٹرك درس نظامی پروگرام میں مڈل كے سرٹیفكیٹ كے بغیر بھی داخلہ لیا جا سكتا ہے۔
6 درس نظامی میں داخلہ لیتے وقت فارم كے ساتھ ٫ب٬ فارم كی فوٹو كاپی لگانا لازمی ہے
7 داخلہ فارم كے ساتھ تصویر چسپاں كریں۔ تصویر كے بغیر داخلہ فارم قابل قبول نہیں۔
نوٹ: داخلہ فارم پر كرتے وقت طلبائ و طالبات اپنے مڈل سرٹیفكیٹ كے مطابق نام/ولدیت/تاریخ پیدائش كا صحیح اندراج كریں نا مكمل فارم پر داخلہ نہیں دیا جائے گا۔ اس كے علاوہ فارم پر مكمل پتہ كا اندراج كریں۔
معلومات و ہدایات
1 مدت پروگرام دو سال ﴿چار سمسٹر﴾ ہے داخلہ سال میں دو مرتبہ بہار اور خزاں بالترتیب فروری اور اگست میں كیا جاتا ہے۔
2 حصول سرٹیفكیٹ كے لیے 8مكمل كورس پاس كرنا ضروری ہیں جن میں6لازمی كورس اور2اختیاری كورس شامل ہیں۔ البتہ درس نظامی گروپ میں تمام كورسز لازمی ہیں۔
3 ایك مكمل كورس12یونٹوں پر جبكہ نصف كورس6یونٹوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
4 ایك سمسٹر میں دو مكمل یا ایك مكمل اور دو نصف یا چار نصف كورس لیے جا سكتے ہیں۔
5 داخلہ ہو جانے اور كتب كی ترسیل كے بعد نہ تو داخلہ منسوخ ہو گا اور نہ ہی فیس واپس ہو گی۔
6 درس نظامی گروپ كے طلبہ كے لیے دینی مدارس میں جو نصاب پڑھایا جاتا ہے ان میں بعض مضامین كا یونیورسٹی اپنے طریقہ كار كے مطابق امتحان لے گی اور جو مضامین نہیں پڑھائے جاتے لیكن ان كی ضرورت اور افادیت مسلم ہے، وہ فاصلاتی طریقہ تدریس كے ذریعے پڑھائے جائیں گے۔
7 یونیورسٹی دینی مدارس كے طالب علموں كو دینی مدارس میں پڑھائے جانے والے مضامین كی كتابیں نہیں بھیجے گی البتہ ہر كورس كی امتحانی مشقیں ارسال كی جائیں گی اور ہر كورس كے لیے ٹیوٹر مقرر كیے جائیں گے جو امتحانی مشقیں جانچیں گے۔
8 فیس كی تفصیل كے لیے دیكھئے صفحہ نمبر 23,24
سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ ﴿میٹرك﴾ كے لازمی كورسوں كی تفصیل
پہلا سمسٹر: Ist Semester
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
201
اسلامیات
اردو
مكمل
202
مطالعہ پاكستان
اردو
مكمل
دوسرا سمسٹر: 2nd Semester
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
204
روز مرہ اردو یا
اردو
مكمل
213
سندھی لازمی ﴿صرف صوبہ سندھ كے طلبہ كے لیے
سندھی
مكمل
207
عملی انگلش ﴿پارٹ1-﴾ Functional English-1
انگلش
نصف
نصف كورس
ایك نصف اختیاری كورس اپنے گروپ میں سے منتخب كریں
اردو
نصف
تیسرا سمسٹر: 3rd Semester
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
203
جنرل سائنس
اردو
مكمل
221
عملی انگلش ﴿پارٹII-﴾ Functional English-II
انگلش
نصف
نصف كورس
ایك نصف اختیاری كورس اپنے گروپ میں سے انتخاب كریں
اردو
نصف
چوتھا سمسٹر: 4th Semester
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
235
جنرل ریاضی
اردو
مكمل
مكمل كورس
دو نصف كورس اختیاری اپنے گروپ كے مطابق یا كوئی ایك مكمل كورس اختیاری اپنے گروپ كے مطابق منتخب كریں
اردو
دو نصف ایك مكمل
انگلش پارٹ II-میں داخلہ لینے سے پہلے انگلش پارٹI-میں داخلہ لینا ضروری ہے۔
سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ ﴿میٹرك﴾ كے اختیاری كورسوں كی تفصیل
الف۔ سیكنڈری ﴿میٹرك﴾ جنرل گروپ
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
اختیاری كورسز كوئی سے دو مكمل كریڈٹ
200
گھریلو مصنوعات كی فروخت
اردو
مكمل
205
عربی
عربی
مكمل
206
كنبے كی صحت اور دیكھ بھال
اردو
نصف
208
ملبوسات كی تیاری ﴿حصہ اول﴾
اردو
نصف
209
جنرل ہوم اكنامكس
اردو
مكمل
210
ملبوسات كی تیاری ﴿حصہ دوم﴾
اردو
نصف
211
مرغبانی
اردو
نصف
212
برقی آلات اور ان كی دیكھ بھال
اردو
نصف
215
علم التعلیم ﴿ایجوكیشن﴾
اردو
مكمل
217
غذا اور غذائیت ﴿حصہ اول﴾
اردو
نصف
218
ابتدائی طبی امداد ﴿حصہ اول﴾
اردو
نصف
219
گھریلو و زرعی امور
اردو
مكمل
220
ابتدائی طبی امداد ﴿حصہ دوم﴾
اردو
نصف
222
عملی غذا اور غذائیت
اردو
نصف
كورس212میں داخلہ كے لیے 110/-روپے اضافی فیس جمع كروانی ہو گی۔
ب۔ سیكنڈری ﴿میٹرك﴾ ہوم اكنامكس گروپ
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
اختیاری كورسز كوئی سے دو مكمل كریڈٹ
200
گھریلو مصنوعات كی فروخت
اردو
مكمل
208
ملبوسات كی تیاری ﴿حصہ اول﴾
اردو
نصف
209
جنرل ہوم اكنامكس
اردو
مكمل
210
ملبوسات كی تیاری﴿حصہ دوم﴾
اردو
نصف
217
غذا اور غذائیت ﴿حصہ اول﴾
اردو
نصف
222
عملی غذا اور غذائیت
اردو
نصف
ج۔ سیكنڈری ﴿میٹرك﴾ ہیلتھ گروپ
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
اختیاری كورسز كوئی سے دو مكمل كریڈٹ
206
كنبے كی صحت اور دیكھ بھال
اردو
نصف
217
غذا اور غذائیت ﴿حصہ اول﴾
اردو
نصف
218
ابتدائی طبی امداد ﴿حصہ اول﴾
اردو
نصف
220
ابتدائی طبی امداد ﴿حصہ دوم﴾
اردو
نصف
222
عملی غذا اور غذائیت
اردو
نصف
سیكنڈی ﴿میٹرك﴾ ثانویہ عامہ درس نظامی كورسز ﴿لازمی ﴾
پہلا سمسٹر: Ist Semester
كوڈ نمبر
كورسز
كریڈٹ
204
روز مرہ اردو یا
مكمل
213
سندھی لازمی ﴿صرف صوبہ سندھ كے طلبہ كے لیے﴾
مكمل
241
اسلامی فقہ﴿قدوری اول تا كتاب المساقات﴾
مكمل
دوسرا سمسٹر 2nd Semester
كوڈ نمبر
كورسز
كریڈٹ
235
جنرل ریاضی
مكمل
207
عملی انگریزی ﴿پارٹI-﴾ Functional English-I
نصف
242
سیرت النبی ﴿صلی اللہ علیہ والہ وسلم﴾ رحمت عالم
نصف
تیسرا سمسٹر: 3rd Semester
كوڈ نمبر
كورسز
كریڈٹ
203
جنرل سائنس
مكمل
221
عملی انگریزی﴿پارٹ II-﴾Functional English-II
نصف
246
عربی
نصف
چوتھا سمسٹر: 4 th Semester
كوڈ نمبر
كورسز
كریڈٹ
202
مطالعہ پاكستان
مكمل
240
قرآن حكیم﴿پارہ نمبر30كا لفظی و با محاورہ ترجمہ اور مشكل الفاظ كے معانی﴾
مكمل