Author Topic: سرٹیفكیٹ كورسز  (Read 2014 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
سرٹیفكیٹ كورسز
« on: December 04, 2007, 10:01:40 PM »

1.4سرٹیفكیٹ كورسز

1.4.1اللسان العربی سرٹیفكیٹ كورس

اللسان العربی یونیورسٹی كے ابتدائی پروگراموں میں سے ایك ہے۔ روز مرہ عربی بول چال

كا یہ پروگرام ایك سمسٹر پر مبنی ہے۔ عربی زبان كی موثر تدریس كے لئے علامہ اقبال اوپن

یونیورسٹی سے ابتدائی عربی كورس ٫٫اللسان العربی٬٬ كے نام سے پیش كیا جاتا ہے۔

مراسلاتی اسباق كے ساتھ ساتھ ہفتہ وار ریڈیو پروگرام اور مطالعاتی مراكز میں اساتذہ

كی سہولت مہیا كی گئی ہے۔ یہ كورس ہر سال بہار/خزاں دوں سمسٹر میں پیش كیا

جاتا ہے۔

كوڈ نمبر   كورس   مدت كورس   فیس مع رجسٹریشن/داخلہ
110   اللسان العربی   چھ ماہ   355روپے
114   عربی بول چال   چھ ماہ   355روپے
كامیاب ہونے والے طلبہ كو سرٹیفكیٹ جاری كیا جاتا ہے۔ اس كورس میں داخلے كے لئے میٹرك

پاس ہونے كی شرط نہیں اردو پڑھنے كی صلاحیت اور عربی زبان سیكھنے كا شوق كافی

ہے۔
1.4.2پیشہ ورانہ سرٹیفكیٹ كورسز
سرٹیفكیٹ سطح پر یونیورسٹی مختلف نوعیت كے عملی، تكنیكی، پیشہ ورانہ اور زرعی

كورسز پیش كرتی ہے۔
الف   كوڈ نمبر   كورس   میڈیم   كریڈٹ
200   گھریلو مصنوعات كی فروخت   اردو   مكمل
ب۔ سرٹیفكیٹ ان لائبریرین شپ
سرٹیفكیٹ كی تكمیل كے لئے دو مكمل كورسوں میں كامیابی لازمی ہے۔ مختلف لائبریریوں

میں ملازمت پیشہ خواتین و حضرات كے علاوہ عام طلبہ بھی اس سے استفادہ كر سكتے

ہیں۔
شرائط: لائبریرین شپ سرٹیفكیٹ میں داخلے كے لیے ہائر سیكنڈی ﴿انٹرمیڈیٹ﴾ میں

كامیابی لازمی ہے۔
كورس كوڈ   مضامین   میڈیم   كریڈٹ
422   وسائل كتب خانہ تنظیم و ترتیب   اردو   مكمل   
423   خدمات كتب خانہ   اردو   مكمل
لائبریری سرٹیفكیٹ كورسز میں داخلہ بہار اور خزاں دونوں سمسٹروں میں ہوتا ہے۔ فیس

برائے دو مكمل كورسز مع داخلہ اور رجسٹریشن1010/-روپے ہے۔
ج۔ ٹیكنیكل كورسز

شرائط: آٹو سروسنگ/آٹو مكینكس/الیكٹریكل وائرنگ/الیكٹریشن/بنیادی برقیات/ریڈیو

سروسنگ، گھریلو برقی آلات كی دیكھ بھال اور مرمت كے كورسز میں داخلہ لینے والے

طلبائ و طالبات كے لئے مطالعاتی مراكز میں حاضری ضروری ہے۔ لہٰذا ایسے طلبہ داخلہ لیں

جو مقررہ مراكز میں ہفتہ ایك دفعہ پانچ گھنٹوں كے لئے آ سكتے ہیں۔

ان كورسوں كی مدت مطالعہ تین ماہ ہے اور یہ انٹرمیڈیٹ پروگرام میں نصف كورس كے طور

پر بھی شامل ہیں لیكن جو طلبہ سرٹیفكیٹ حاصل كرنا چاہتے ہیں ان كے لئے صرف پڑھا

لكھا ہونا اور كچھ انگریزی جاننے كی ضرورت ہے ﴿كم از كم مڈل پاس﴾ عملی تربیت كے لئے

متعلقہ ضروری اشیائ اور سادہ اور زار وغیرہ طلبہ كو خریدنا ہوں گے۔

یہ سہولت ایسی جگہوں پر مہیا كی جاتی ہے جہاں طلبہ ایك مناسب تعداد میں موجود

ہوں اور مطالعاتی مركز كی سہولت بھی میسر ہو اس لئے بہتر ہو گا كہ فنی كورسوں میں

داخلہ لینے والے خواہش مند طلبہ متعلقہ علاقائی دفاتر سے مطالعاتی مراكز كے بارے میں

ضروری معلومات حاصل كر لیں۔ ایسے طلبہ جو الیكٹریكل وائرنگ، آٹو سروسنگ بنیادی

برقیات كے مساوی كورس گورنمنٹ كے كسی بھی منظور شدہ ادارے سے ﴿كم از كم چھ

ماہ كا كورس﴾ پاس كر چكے ہوں وہ براہ راست الیكٹریشن، آٹو مكینكس، ریڈیو سروسنگ

میں داخلہ لے سكتے ہیں۔
پروگرام    كوڈ نمبر   مضامین   كریڈٹ
الیكٹرك كورسز   307*   
314   
الیكٹریكل وائرنگ﴿پہلا سمسٹر﴾
الیكٹریشن ﴿دوسرا سمسٹر﴾
نصف
نصف
آٹو موبائل كورسز
332*
351
آٹو سروسنگ ﴿پہلا سمسٹر﴾
آٹو مكینكس ﴿دوسرا سمسٹر﴾
نصف
نصف
الیكٹرانكس كورسز
344*
348
بنیادی برقیات ﴿پہلا سمسٹر﴾

ریڈیو سروسنگ﴿دوسرا سمسٹر﴾

نصف

نصف



341

212

گھریلو برقی آلات كی دیكھ بھال اور مرمت برقی آلات اور ان كی دیكھ بھال

نصف

نصف

نوٹ: 351,314اور348كورسز میں داخلہ لینے سے پہلے نشان زدہ ﴿*﴾ كورسز میں پاس ہونا

ضروری ہے۔ ٹیكنیكل كورس كی مجموعی فیس ﴿فی كورس رجسٹریشن فیس مع

سرٹیفكیٹ فیس﴾ مبلغ 445روپے ہے۔

ایك وقت میں ایك ہی فنی كورس میں داخلہ لیا جا سكتا ہے۔

كورس كوڈ344,332,307صرف بہار سمسٹر میں اور351,341,314صرف خزاں سمسٹر میں

پیش كیے جاتے ہیں۔

د۔   زرعی كورسز

یونیورسٹی زراعت سے متعلق سیكنڈری/ہائیر سیكنڈری پر درج ذیل كورسز پیش كر رہی

ہے جو شہروں اور دیہات میں رہنے والے مردوں، عورتوں اور نوجوانوں كے لئے یكساں مفید ہیں۔

ان كورسوں كا مقصد زراعت اور حیوانات سے متعلق جدید معلومات فراہم كرنا ہے۔



كوڈ نمبر

مضامین

مدت

شرائط تعلیمی معیار

211

مرغبانی

ایك سمسٹر

مڈل

219

گھریلو زرعی امور

ایك سمسٹر

مڈل

313

ڈیری فارمنگ

ایك سمسٹر

میٹرك

326

نفع بخش زرعی مہارتیں

ایك سمسٹر

میٹرك

327

فارم مشینری

ایك سمسٹر

میٹرك

328

تیل دار فصلوں كی كاشت

ایك سمسٹر

میٹرك

329

جدید زراعت

ایك سمسٹر

میٹرك

342

باغبانی كے عملی طریقے

ایك سمسٹر

میٹرك

349

پودوں كی حفاظت

ایك سمسٹر

میٹرك

داخلہ فیس مع رجسٹریشن345روپے فی كورس ہے۔