Author Topic: کراچی اور لاہور کے ٹیلی فون نمبرز میں 3کے ہندسے کا اضافہ  (Read 1823 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

کراچی اور لاہور کے ٹیلی فون نمبرز میں 3کے ہندسے کا اضافہ
   
کراچی . . . پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی نے کراچی اور لاہور میں پی ٹی سی ایل نمبرز کے ساتھ3 کے ہندسے کا اضافہ کردیا۔ ان شہروں کے کوڈ ملانے کے بعد کسی بھی نمبر سے پہلے تین کا ہندسہ ملانا ضروری ہوگا۔فیصلے پر آج سے عمل درآمد شروع ہوگیا ۔پی ٹی سی ایل نے یہ اقدام کراچی اور لاہور میں صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظرکیاہے۔اس حوالے سے گزشتہ کئی ماہ سے صارفین کیلئے آگاہی مہم جاری تھی ۔پی ٹی سی ایل کے مطابق کراچی کے سٹی کوڈ021اور لاہور کے سٹی کوڈ042 کے بعد7 ہندسوں کے نمبر کے شروع میں3کاہندسہ ملانا ہوگا اس کے بعد مطلوبہ نمبر ڈائل کرکے ہی ان شہروں میں ٹیلی فون پر بات کی جاسکے گی۔


شکریہ جنگ