PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 12, 2020, 03:37:23 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
Post by: sb on December 12, 2020, 03:37:23 PM

پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور : پنجاب یونیورسٹی نے طلحہ کوعربی ،ناہید انور ہوم اکنامکس اور.....
مدیحہ رحمان کوایڈمنسٹریٹو سائنسزکے مضمون میں مختلف موضوعات پرمقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 12 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی