Lahore College for Women University Theater Competition
لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی میں تھیٹر کمپیٹیشن
لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی میں دوروزہ انٹر یونیورسٹی تھیٹر کمپیٹیشن منعقد کیا گیا۔
اختتامی سیشن میں صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات محمد رضوان نے خصوصی طور پر شرکت کی