information Interviews RailwayQ: Tell us the name of the Pakistan Railways before?
A: Before the Pakistan Railway was called British India Railway.
Q: What part of Pakistan in the first railway was laid ptry?
A: Karachi to Kotri.
Q: What is Pakistan's largest platform?
A: Rohri station platform.
Q: What is Pakistan's biggest railway station?
A: Lahore railway station.
Q: What is Pakistan's highest railway station?
A: Ear superior Zai
معلومات برائے انٹرویو ریلوے
س: قیام پاکستان سے پہلے ریلوے کانام بتائیں؟
ج: قیام پاکستان سے پہلے ریلوے کا نام برٹش انڈیا ریلوے تھا۔
س : موجودہ پاکستان کے کس حصہ میں سب سے پہلے ریلوے پٹڑی بچھائی گئی تھی؟
ج: کوٹری تا کراچی۔
س: پاکستان کا سب سے بڑا پلیٹ فارم کون سا ہے؟
ج: روہڑی سٹیشن کا پلیٹ فارم۔
س: پاکستان کا سب سے بڑا ریلوے سٹیشن کون سا ہے؟
ج: لاہور ریلوے سٹیشن۔
س: پاکستان کا سب سے بلند ریلوے سٹیشن کون سا ہے؟
ج: کان مہتر زئی
[/size]