کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی سمپوزیم کی تقریب 13 مارچ کو عباسی شہید اسپتال میں ہوگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عباسی شہید اسپتال اور کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے نویں سالانہ سمپوزیم کی تقریب کے انعقاد کے لئے ڈائریکٹر عباسی شہید اسپتال کے آفس میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عباسی شہید اسپتال اور کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی سمپوزیم کی تقریب 13 سے 15 مارچ کو عباسی شہید اسپتال میں ہوگی۔
شکریہ جنگ