Author Topic: پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ،جامعہ زکریا میں انکوبیشن سنٹر کھولے گا  (Read 514 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Punjab Information Technology Board Will Open Inquisition Center at bahauddin zakariya university
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ،جامعہ زکریا میں انکوبیشن سنٹر کھولے گا
ملتان :پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور جامعہ زکریا میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط کردئیے گئے ، پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان اور اورک کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نجم الحق نے کہاکہ اس یادداشت کے تحت پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ 20 لاکھ روپے کے مصارف سے ایسے انکوبیشن سنٹر کھولے گا
 جہاں چوبیس گھنٹے انٹرنیٹ کی سہولتیں ہوں گی اور ساتھ ہی ساتھ طلباء طالبات کو اپنا کاروبار (ای کامرس) کے لیے ٹریننگ بھی دی جائے گی اور کورسز بھی کروائے جائیں گے جس سے علاقے کے لوگوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے اور اس کو بہتر کرنے میں آسانی ہوگی۔