انٹر بورڈ حیدرآباد کا انٹر سال دوم کے نتائج کا اعلان
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) انٹر بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات پروفیسر محسن اتا نے جمعرات کو انٹر سال دوم( پری میڈیکل‘ پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس) کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
شکریہ جنگ