Author Topic: ایم بی بی ایس وبی ڈی ایس کے داخلہ فارم کل سے دستیاب ہوں گے  (Read 4296 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
ایم بی بی ایس وبی ڈی ایس کے داخلہ فارم کل سے دستیاب ہوں گے
کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال اول کے داخلوں کے لیے فارم اور پراسپکٹس یونائیٹڈ بینک کی اعلان شدہ برانچوں سے پروگرام کے مطابق 16 اپریل سے حاصل کیے جا سکیں گے
 داخلہ فارم اور متعلقہ کاغذات 30 اپریل تک جمع کرانا لازمی ہیں انٹری ٹیسٹ 29 جون کو ہو گا۔
شکریہ روزنامہ جنگ