PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => PAKISTAN NURSING COUNCIL => Topic started by: sb on December 26, 2019, 01:29:20 PM

Title: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں تقریب
Post by: sb on December 26, 2019, 01:29:20 PM

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں تقریب
لاہور:ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا بھارت کے موجودہ حالات محمد علی جناح کے دو قومی نظریے کے فرمودات کو درست ثابت کر رہے ہیں ۔ہم سب کرسمس کی خوشیوں میں مسیحی بھائیوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔تقریب میں ایم ایس ڈاکٹر علی رزاق ،اے ایم ایس ڈاکٹر شاہد محمود ، نرسنگ سپرنٹنڈنٹ رفعت زاہد سمیت ڈاکٹر ز،نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی بڑی تعداد موجود تھی۔تقریب کے اختتام پر کشمیریوں کی آزادی، ملکی ترقی اور مریضوں کی جلد صحتیابی کی دعائیں کی گئیں۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 26 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی