Job in Pakistan Army 22nd Technical Cadet Course
پاكستان آرمی میں شمولیت بطور ٹیكنیكل كیڈٹس
22واں ٹیكنیكل كیڈٹ كورس ﴿ستمبر 2010انٹری﴾
.1 اہلیت
امیدرارلازمًا درج ذیل اہلیت كی شرائط پر پورا اترتے ہوں۔
الف۔ عمر: یكم ستمبر 2010كو 17 تا 21سال ۔ خصوصی حالات كے پیش ِ نظر عمر كی بالائی اور زیریں دونوں حدوں میں 3ماہ كی رعایت دی جاسكتی ہے۔
ب۔ ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
پ۔ قابلیت: ایف ایس سی ﴿پری انجینئرنگ﴾ فزكس، ریاضی ،كیمسٹری كمپیوٹرسٹڈیز كمپیوٹر سائنس 65%نمبروں كے ساتھ یا سینئر كیمبرج یا جی سی ای ٫٫او٬٬لیول پاس ﴿انگلش بطور لازمی مضمون﴾ 5مضامین میں اور ٫٫اے٬٬ لیول پاس ریاضی ،فزكس ،اور كیمسٹری كمپیوٹرسٹڈیز كمپیوٹرسائنس٫٫گریڈ٬٬1-6/A-Cمیں
.2 جسمانی معیار
الف۔ كم از كم قد: 5فٹ4انچ﴿162.5سینٹی میٹر﴾
ب۔ نظر كامعیار:
﴿1﴾دور كی نظر: عینك كے ساتھ 6/9, 6/12
﴿2﴾ نزدیك كی نظر: عینك یاعینك كے بغیرJ2, J7یا N8, N12
پ۔ وزن كا اوسط معیار:
عمر اور قد كے مطابق معیاری وزن سے زائد نہیں ہونا چائیے۔﴿وزن اور قد كیلئے فزیكل سٹینڈرڈ چارٹ تمام AS&RCSپر دستیاب ہے﴾۔
نوٹ: ﴿1﴾ غیر ملكی تعلیمی قابلیت مثلاً سینئر كفمبرج یا ٫٫او٬٬لیول اور ٫٫اے٬٬ لیول وغیرہ كے حامل امیدوار كو مساوی سرٹیكفیٹ انٹربورڈ كمیٹی آف چیئرمین ﴿BCC﴾ وزارت تعلیم اسلام آباد سے حاصل كركے درخواست فارم كے ساتھ منسلك كرنا ہوگا۔
﴿2﴾ ایف ایس سی پارٹII- امتحان میں كم ازكم 65% نمبروں كے ساتھ كامیاب امیدوار جو ایف ایس سی پارٹ II-كا امتحان مختلف تعلیمی بورڈز سے دے رہے ہوں اس صورت میں درخواست دے سكتے ہیں كہ وہ اپنے كالج كے پرنسپل سے اس امر كا سرٹیفكیٹ فراہم كریں كہ وہ مذكورہ امتحان میں كم از كم 65%نمبروں كے ساتھ پاس ہوجائیںگے اور ایف ایس سی پارٹI- كے رزلٹ كارڈ كی نقل درخواست فارم كے ساتھ منسلك كریں۔
﴿3﴾ ایف ایس سی میں كیمسٹری كی بجائے كمپیوٹر سائنس كے ساتھ امیدوار صرف كمپیوٹر سافٹ وئیر انجینئرنگ كیلئے درخواست دے سكتے ہیں۔
قومیت:
پاكستان كے مرد شہری آزاد جموں كشمیر اور شمالی علاقہ جات كے ڈومیسائل كے حامل۔ دوہری شہریت كے حامل پاكستانی امیدواروں كو غیر مكمل شہریت سے دستبرداری كی كاروائی كے آغاز كرنا ہوگااور آرمی میں شمولیت سے پہلے حلفیہ بیان دینا ہوگا كہ وہ تربیت كی تكمیل سے قبل غیر ملكی شہریت ترك كرنے كے ضوابط پورے كرینگے۔ غیر ملكی شہریت سے دستبرداری اور ضوابط كی تكمیل میں ناكام رہنے والوں كو میشن نہیں دیا جائے گا۔ ایسے امیدوار تربیتی اخراجات بانڈكی رقم كی ادائیگی كے پابند ہوں گے اور انہیں فوج سے فارغ ڈسچارج كردیا جائے گا۔
درخواست دینے كے لیے نااہل۔
الف۔ آئی ایس ایس بی سے دوبار سكرین آوٕٹ یا دوبار مسترد شدہ۔
ب۔ آرمی اپیل میڈیكل بورڈ سے ان فٹ قراردیئے گئے۔
پ۔ مسلح افواج كی اكیڈمیز اداروں سے خارج ڈسچارج برطرف شدہ كیڈٹس۔
ت۔ گورنمنٹ سروس سے فارغ ڈسچارج برطرف كئے گئے افراد۔
ٹ۔ ڈپلومہ كے حامل افراد۔
ث۔ كسی اخلاقی جرم كی پاداش میں عدالت سے سزا یافتہ۔
ج۔ مسلح افواج كے كسی بھی ادارے اكیڈیمیز میں زیر تعلیم یا ڈیفنس كوٹہ كے لئے مخصوص سیٹ پر نامزد مسلح افواج كے كسی بھی ٹیكنیكل كالج میں بطور Paying Cadetزیر تعلیم۔
رجسٹریشن اور ابتدائی انتخاب:
امیدوار اپنی رجسٹریشن انٹرنیٹ پر یا نزدیكی ریگرونمنٹ اینڈسلیكشن سنٹر جا كركراسكتے ہیں۔
الف ۔ AS&RCsمیں رجسٹریشن : امیدواروں كو رجسٹریشن رول نمبر كی الاٹمنٹ اور تحریری امتحان كی تاریخ وقت وغیرہ كے لئے پیرا 4﴿ٹ﴾پر درج ضروری دستاویزات كے ہمراہ درج ذیل آرمی سیكشن اینڈ ریگروٹمنٹ سنٹرز پر حاضرہونا ہوگا۔ امیدواروں كو یہ دستدویزات امتحان كے دن بھی ساتھ لانا ہونگی۔
(AS&RCs) فون نمبر
.1 پشاور 091-201-5885
.2 لاہور 042-6699-5885
.3حیدر آباد 022-791-5885
.4كوئٹہ 081-2490-5885
.5راولپنڈی 051-561-34137
.6ملتان 061-531-5885
.7كراچی 021-560-5885
.8گلكت 05811-961-5885
ب۔ انٹرنیٹ كے ذریعے رجسٹریشن:
داخلہ ٹیسٹ كیلئے امیدوار انٹرنیٹ كے ذریعے ہماری ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pkپر اپنی رجسٹریشن كراسكتے ہیں۔ امتحان كی تاریخ اور وقت كے متعلق انٹرنیٹ كے ذریعے ہی مطلع كیا جائیگا جس كیلئے امیدوار كا اپنا ای میل اكاوٕنٹ ہونا ضروری ہے۔ چونكہ رجسٹریشن اور ٹیسٹ كمپیوٹر كے ذریعے ہی ہوں گے لہٰذا امیدوار كمپیوٹر پر كام كرنے كے سلسلے میں آگاہی ضرور حاصل كرلیں۔ امیدواروں كو امتحان كے دن پیرا ﴿ٹ﴾ پر درج ضروری دستاویزات ساتھ لانا ہوگی۔
پ۔ تحریر ی امتحان :
تحریری امتحان انگلش ، فزكس ، ریاضی ، كیمسٹری كمپیوٹر سٹڈیز كمپیوٹر سائنس ﴿صرف كمپیوٹر سائنس طلبہ كیلئے﴾ كے مضامین سے Multiple Choice Questionsكی بنیاد پر ہوگا۔
ت۔ رجسٹریشن ٹیسٹ كاشیڈول:
رجسٹریشن اور ٹیسٹ درج ذیل شیڈول كے مطابق ہوں گے۔
رجسٹریشن 17تا30مارچ2010ئ﴿بشمول اتوار﴾
ٹیسٹ 1تا15اپریل2010﴿ماسوائے اتوار تعطیلات﴾
ٹ۔ AS&RCsمیںمطلوبہ دستاویزات :
درج ذیل سرٹیفكیٹس اور ان كی نقول كا ایك سیٹ رجسٹریشن كے وقت ہمراہ لائیں۔
﴿1﴾ میٹرك سرٹیفیكیٹ اور میٹرك كی تفصیلی ماركس شیٹ ﴿دونوں لازمی﴾ اولیول اے لیول كی صورت میں آئی بی سی سی ﴿IBCC﴾كا جاری كردہ مساوی سرٹیفیكیٹ جمع كرانا لازمی ہے۔
﴿2﴾ ایف ایس سی مساوی سرٹیفیكیٹ تفصیلی ماركس شیٹ۔
﴿3﴾ 18سال اوراس سے زائد عمر كے لئے كمپیوٹرائزڈ قومی شناختی كارڈ اور 18سال سے كم عمر كے لئے كمپیوٹر ائزڈ فارم٫٫ب٬٬ مع سرپرست ﴿والد یا والدہ﴾ كا كمپیوٹرائزڈ قومی شناختی كارڈ۔
﴿4﴾ پرنسپل كلاسI-گزیٹڈ آفیسر سے ﴿دونوں اطراف سے﴾تصدیق شدہ 6عدد رنگین تصاویر۔
﴿5﴾ مذكورہ بالادستاویزات كی مصدقہ نقول كا ایك سیٹ۔
﴿6﴾ پرانے شناختی كارڈ اور فارم ٫٫ب٬٬ ناقابل قبول ہونگے۔
﴿7﴾ دوبار درخواست دینے والے امیدوار كی صورت میں آئی ایس ایس بی كی طرف سے (Not Recommended)لیٹر كی اصل اور تین عدد فوٹو كاپیاں بھی پیش كرنا ہوں گی۔
سلیكشن كا طریقہ كار:
تحریری امتحان میں كامیاب قراردئیے گئے امیدواروں كو AS&RCsمیں درج ذیل ٹیسٹ بھی دینا ہونگے۔
﴿1﴾ فزیكل ٹیسٹ:
﴿الف﴾1.6كلومیٹر كی دوڑ 7منٹ
﴿ب﴾پش اپس 2منٹ میں 15مرتبہ
﴿پ﴾ سِٹ اپس 2منٹ میں 15مرتبہ
﴿ت﴾ چِن اپس 2منٹ میں3مرتبہ
﴿ٹ﴾ ڈچ كراسنگ 7'-4" 7'-4"x مع 4فٹ گہرائی
﴿2﴾ Bleepٹیسٹ 5.5لیول
﴿3﴾ ابتدائی طبی معائنہ آرمی سلیكشن اینڈ ریكروٹمنٹ سنٹرز میں ہوگا۔
ب۔ شارٹ لسٹ كئے گئے امیدوار ویب سائٹ اور كال لیٹر كے ذریعے آئی ایس ایس بی ٹیسٹس كے نوٹس وصول كرینگے۔
پ۔ صرف آئی ایس ایس بی كے سفارش كردہ امیدواروں كا طبی معائنہ سی ایم ایچ ایم ایچ میں ہوگا۔
ت۔ حتمی انتخاب جنرل ہیڈكوارٹرز میں میرٹ پر ہوگا۔ شعبہ جات كی تفویض میرٹ كے عین مطابق كی جائے گی۔ شعبہ جات كی تفویض جی ایچ كیوكا فیصلہ حتمی ہوگا اور تفویض شدہ شعبے كی تبدیلی كے سلسلے میں كسی درخواست پر غور نہیں كیاجائے گا۔
آئی ایس ایس بی ٹیسٹ كے لئے پرائیوٹ كوچنگ سنٹرز:
مسلح افواج كے موجود قوانین كے مطابق كوئی فردیا پرائیوٹ كوچنگ سنٹر پری ۔آئی ایس ایس بی تربیت فراہم كرنے كا مجاز نہیں ہے۔جی ایچ كیو بی اے ڈائریكٹوریٹ كا ایسے غیر قانونی اور غیر اخلاقی تربیتی اداروں سے كسی قسم كا كوئی تعلق نہیں ہے۔ كسی پرائیوٹ كوچنگ سنٹر سے تربیت كوچنگ حاصل كرنے والے امیدوار Not Rescommendedكے مستحق گردانے جائیں گے۔
ٹریننگ:
الف۔ اكیڈمك:
نمبر شمار ڈسپلن دورانیہ 4سال
﴿1﴾ سول انجینئرنگ ملٹری كالج آف انجینئرنگ رسالپور (NUST)
﴿2﴾ ٹیلی كمیونیكیشن ملٹری كالج آف سگنلز راولپنڈی(NUST)
﴿3﴾ كمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئرنگ =========
﴿4﴾ الیكٹریكل انجینئرنگ كالج آف كلیكٹریكل اینڈ مكینیكل انجینئرنگ
﴿5﴾ مكینكل انجینئرنگ راولپنڈی (NUST)
﴿6﴾ كمپیوٹر سسٹمز انجینئرنگ ========
﴿7﴾ میكاٹرانكس انجینئرنگ ========
﴿8﴾ ایروناٹیكل انجینئرنگ كالج آف ایروناٹیكل انجینئرنگ رسالپور (NUST)
ب۔ ْ ملٹری ٹریننگ:
بیچلر آف انجینئرنگ ﴿بی ای﴾ ڈگری حاصل كرنے كے بعد پی ایم اے كا كول میں ایك
سالہ ملٹری ٹریننگ۔
8 عہد نامہ:
حتمی طور پر منتخب امیدوار كو آرمی میں كم از كم 13سال ملازمت كے عہدنامے پر دستخط كرنا ہونگے۔
9 كمیشن:
متعلقہ كالج میں ٹیكنیكل سٹڈیز اور پاكستان ملٹری اكیڈمی كا كول میں ملٹری ٹریننگ كی تكمیل كے بعد كیڈٹس كوبی ای كی ڈگری اور پاكستان آرمی میں بطور كپتان مستقل كمیشن دیا جائے گا۔
10 پراسپیكٹس قیمتاً فراہم كیاجائے گا۔
تفصیلات كیلئے دیكھئے ہماری ویب سائٹ :
www.joinpakarmy.gov.pk