ہر تصویر کے نیچے ایک لائن تحریر کردیں تاکہ ہمیں بھی معلوم ہو کہ آپ کے ساتھ اور کون ہے ۔ اچھی کاوش ہے ۔
اگر لائن نہیں تحریر کرنی تو فون نمبر تحریر کردیں تاکہ آپ کو فون کرکے تصویر کے بارے میں معلوم کرسکے ۔
میرا خیال ہے یہ اچھا رہے گا۔ اور ہر روز سو دوسو فون فری میں سنے کو مل جائیں گے۔
ویسے آپ نے ڈراھی طالبان کے ڈر سے رکھی ہے ۔
یا پھر آپ کی محبت ٹوٹ گئی ہے اور اس وقت آپ دکھ کی کیفت میں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے خیال میں آپ کو ڈراھی زیادہ سوٹ نہیں کرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔