Zakaria University Multan Associate Degree Annual Examinations Commencement
جامعہ زکریا ، ایسوسی ایٹ ڈگری کے سالانہ امتحانات کا آغاز
جامعہ زکریا کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری آف آرٹس ، سائنس(اے ڈی اے،اے ڈی ایس)سالانہ امتحان2021ء15دسمبر سے شروع ہوگا۔
یونیورسٹی نے تمام امیدواروں کو آن لائن رولنمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.bzu.edu.pk پر اپ لوڈ کردی ہیں۔ریگولر امیدوار کی رولنمبرسلپس سربراہاں کالجز اپنے لاگ ان کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں