Author Topic: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فائن آرٹس کے پراجیکٹ کی نمائش  (Read 321 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فائن آرٹس کے پراجیکٹ کی نمائش
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں شعبہ فائن آرٹس کے طلباء کی پراجیکٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے نمائش کا افتتاح کیا،طلباء نے نمائش میں مختلف سماجی مسائل کو اجاگر کیا گیا
 جن میں خود آگاہی، پانی کی قلت اور ماحولیاتی آلودگی شامل ہیں۔
طلباء کی جانب سے سماجی مسائل کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیے پوسٹر، ڈاکومینٹری، پمفلٹ اور سوشل میڈیا پیجز سمیت مکمل آگاہی اور پروموشنل مواد پر اشتہاری مہم پیش کی گئی