PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => PU => Universities In Punjab => PU Datesheet => Topic started by: gmsaghar on May 03, 2012, 12:15:55 PM

Title: Date Sheet of M.A Islamiyat PII University of the Punjab
Post by: gmsaghar on May 03, 2012, 12:15:55 PM


       Date Sheet of M.A Islamiyat PII University of the Punjab Kab aa rahi hai??
Title: Re: Date Sheet of M.A Islamiyat PII University of the Punjab
Post by: iram on May 13, 2012, 12:26:43 PM
بہت شکریہ آپ کی آمد کا
ایم اے اور ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات ۲۰۱۲ جو جون اور جولائی میں منعقد ہونگے ۔ ان کی ڈیٹ شیٹ اب تک جاری ہوجانی  چاپے تھی۔  
(ایم اے اسلامیات سمیت) تمام ایم اے اور ایم ایس سی کے سال دوئم کے امتحانات اس سال ۱۵ جون سے شروع ہورہے ہیں ۔ میری ذاتی اطلاعات کے مطابق ڈیٹ شیٹ ۲۰ مئی تک جاری ہوجائے گی۔