Author Topic: لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی میں ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ  (Read 2621 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی میں ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ


وائس چانسلر لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی ڈاکٹر بشری متین نے کہا ہے کہ بہترین تعلیمی نتائج کے لئے اساتذہ کی جدید تقاضوں کے مطابق تربیت نہایت ضروری ہے۔ درس وتدریس کو فروغ دیے بغیرقوموں کی ترقی محض خواب ہے۔ وہ لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی میں نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر ٹیچرز میں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ تقریب کی مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل  نورآمنہ ملک تھیں۔تقریب میں رجسٹرار  پروفیسرشائستہ ملک وائیں اورڈین آف ہومینیٹیز ڈاکٹر ہمالیہ ایس خالد،ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس اور سئینر ا ساتذہ نے شرکت کی۔
شکریہ جنگ