علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فیصل آباد نے آن لائن ورکشاپ کا شیڈول جاری کردیا
فیصل آباد: آن لائن ورکشاپ 15 جولائی سے شروع ہو گی اورطلبہ کو یونیورسٹی کے پورٹل پر فوری طور پر اپنا لاگ ان بنانے کی ہدایت کردی گئی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا فیصل آبادکی ویب سائٹ پر مورخہ 14 جولائی 2020 کو شائع ہوئی