PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 11, 2020, 02:48:13 PM

Title: سیکرٹری کے امتحانی مراکز کے دورے
Post by: sb on November 11, 2020, 02:48:13 PM

سیکرٹری کے امتحانی مراکز کے دورے
لاہور: تعلیمی بورڈ کے سیکرٹری اویس سلیم ہمایوں نے جماعت دہم کے ضمنی امتحان کے موقع پر امتحانی مراکز کا اچانک معائنہ کیا

کورونا ہدایات پر عمل درآمد کے حوالے سے صورتِ حال کا جائزہ لیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11 نومبر 2020 کو شائع ہوئی