Author Topic: U.S. and Russian scientists have discovered three new heavy elements most.  (Read 1610 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
U.S. and Russian scientists have discovered three new heavy elements most. Which has not yet decided on any. Here's how these elements create aysutups.

(1) 114 114 prutan and 184 neutrons in a bowl of ice.

(2) 116 166 prutan and 173 neutrons in a bowl of ice.

(3) 118 118 prutan and 175 neutrons in a bowl of ice.

Scientific achievements and in

nuclear and missile development and space science in the country has become a big name. and less for defense purposes, each type of ammunition, armored vehicles, tanks, guns, aircraft construction and repair, abduzyn, Naval aircraft, and other types of equipment needed are made in Pakistan. the weapons manufactured in Pakistan not only to national defense needs are fully met. but from the sales people get to be a valuable exchange is going. Also Ayub Pakistan Atomic Energy Commission, Agricultural Research Centre, Agriculture University Faisalabad and private sector laboratories to produce drugs in human and animal medical science in the field of agricultural seeds and crops, on sponsorship to ensure the new are doing research. For example, scientists at the Pakistan Atomic Energy Commission research on human genetic diseases of the eye to discover new gene discovery jynjz they have helped in treating the eye. The new discovery of the genes listed are below.

(1) Micro-torn Almaty (Microphitti Almaia)

Ankhunky shape and size at birth to about the shortage and surplus is Jane.

(2) P rytynyts aumntusa (Retinitis Pe Omintsa)

Or null for some time over the eye's light) vision (related to the gene.

(3) Labour ljntl (Leber Longential)

This gene is related to eye qrnyh. Aktyarkr takes the form of some of the Triangle qrnyh. Which affects one's ability to see.

(4) Non syndurmk Deaf nss (Non Syndromic Deafness)

Disease gene is associated with diseases of the deaf pin.

Pakistan and nuclear energy

28 May 1998 E. Pakistan, the Chagai place three successful nuclear explosion and the world's seventh nuclear power to be received. Chaghi place on the success of casual or seasonal products were not. But governments and Pakistan scientists long struggle and was the result of efforts. AQ Khan Research Laboratories Kahuta the success of the Pakistan Atomic Energy Commission's most important role. rydyay Pakistan Atomic Energy Commission and the nuclear energy research through technology is a unique institution. that under the Pakistan Institute mn first nuclear power plant in 1971 in Karachi position was established. to this day successfully kmzrsl lines is working. Karachi nuclear power plant's electrical output 137 MW is such Islamabad Research Laboratories in the agricultural seed Pakistan Atomic Energy Commission to develop dozens of agricultural scientists are working day and night for agricultural development of Pakistan Atomic Energy Commission developed the laser technique Living Machine (Laser Levelling Technology) In the small field on the surface of a flat landdeaf Pin disease, and other numerous glhr bymaryunky treatment across the country for treatment of high-quality laboratory has established world-class treatment is easily available. priceless cancer hospital in Lahore and Nuclear Science Centre Forward Mess Hospital Medicine Lahore Pakistan Atomic Energy Commission's subsidiaries.

Pakistan's second nuclear power plant at Chashma, District Mianwali csnub is located on the site. The plant's production capacity is 300 MW.

Pakistan first juhrh Energy Research Laboratory at Government College Lahore, Prof Dr Mohammad Rafi Chaudhry's leadership was mynqaym. Until Pakistan Atomic Energy Commission was established in the time dimension of Pakistan on nuclear energy research Laboratories are located at the following locations.

The first nuclear reactor Islamabad

Atomic Commission website:

Karachi Lahore Peshawar

Islamabad, Multan, Tando Jam

Faisalabad Hyderabad Chagai

Gwadar, Dera Ghazi Khan Isa Khel

The Pakistan's first nuclear research institute was established in Government College Lahore College.

امریکی اور روسی سائنسدانوں نے تین نئے بھاری ترین عناصر دریافت کیے ہیں۔ جن کا ابھی کوئی نام طے نہیں ہوا ہے۔ ان عناصر  کے آئسوٹوپس کی تشکیل کچھ یوں ہے۔

(1)   114  ایک آئسو ٹوپ میں 114 پروٹان اور 184نیوٹران شامل ہیں۔

(2)   116 ایک آئسو ٹوپ میں 166پروٹان اور 173نیوٹران شامل ہیں۔

(3)   118   ایک آئسو ٹوپ میں 118پروٹان اور 175نیوٹران شامل ہیں۔

سائنسی میدان میں پاکستانی کامیابیاں

پاکستان اسلامی دنیا کا واحد ملک ہے جس کے سائنسدانوں نے سائنس کی مختلف شاخوں میں نئی تحقیق کے لیے ملک کے طو ل و عرض میں انجینئرنگ اور ریسرچ لیبارٹریز قائم کیں۔ انہی لیبارٹریز میں ہونے والی تحقیق کا نتیجہ ہے کہ پاکستان آج دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی طاقت اور میزائل تیار کرنے والا ملک ہونے کے علاوہ خلائی سائنس میں بھی بڑا نام بن چکا ہے۔ جبکہ دفاعی مقاصد کے لیے کم و بیش ہر قسم کا گولہ بارود بکتر بند گاڑیاں ٹینک٬ توپیں٬ جہازوں کی تعمیر و مرمت ٬ آبدوزیں٬ بحری جہاز٬ اور دیگر قسم کے ضروری آلات پاکستان کے اندر بنائے جا رہے ہیں۔ پاکستان میں تیار کیا جانے والا اسلحہ نہ صرف ملکی دفاعی ضروریات کو بخوبی پورا کر رہا ہے۔ بلکہ اس کی فروخت سے قوم کے لیے قیمتی زر مبادلہ بھی حاصل کیا جا رہا ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ایوب٬ زرعی ریسرچ سنٹر٬ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور پرائیویٹ سیکٹر میں قائم ادویات تیار کرنے والی لیبارٹریز انسانی و حیوانی میڈیکل سائنس زراعت کے میدان میں خود کفال کو یقینی بنانے کے لیے بیجوں اور فصلوں پر نئی تحقیق کر رہی ہیں۔ مثال کے طور پر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سائنسدانوں نے انسانی جین پر تحقیق کرتے ہوئے آنکھ کی بیماریوں کے متعلق نئے جین دریافت کیے ان جینجز کی دریافت سے آنکھوں کے علاج میں کافی مدد ملی ہے۔ نئے دریافت شدہ جینز درج ذیل ہیں۔

(1) مائیکرو فٹی المایا (Microphitti Almaia)

آنکھوںکی بناوٹ اوراس کے پیدائشی سائز میں ہونے والی کمی و بیشی سے آگاہ کرنے والا جین ہے۔

(2) ریٹینیٹس پی اومنٹوسا (Retinitis Pe Omintsa)

کچھ دیر کے لیے ختم یا معدوم ہونے والی آنکھ کی روشنی﴿بینائی﴾ سے متعلقہ جین۔

(3) لیبر لجنٹل (Leber Longential)

یہ آنکھ کے قرنیہ کے متعلق جین ہے۔ بعض افراد کا قرنیہ تکون کی شکل اختیارکر لیتا ہے۔ جو آنکھ سے دیکھنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے۔

(4)  نان سینڈورمک ڈیف نسس (Non Syndromic Deafness)

بہرے پن کے امراض سے متعلق بیماری کا جین ہے۔

پاکستان اور جوہری توانائی

28مئی 1998ئ کو پاکستان نے چاغی کے مقام پر تین کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ چاغی کے مقام پر حاصل ہونے والی کامیابی اتفاقیہ یا حالات کی پیداوار نہ تھی۔بلکہ حکومتوں اورپاکستانی سائنسدانوں کی طویل جدوجہد اور کاوشوں کا نتیجہ تھی۔ اسی کامیابی میں اے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز کہوٹہ اورپاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا سب سے اہم کردار ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ملک میں جوہری توانائی اور ریڈیائ ٹیکنالوجی کے ذریعے تحقیق کرنے والا منفرد ادارہ ہے۔ اس ادارے کے تحت پاکستان مٰں سب سے پہلا نیوکلیر پاور پلانٹ 1971میں کراچی کے مقام پر قائم کیا گیا۔ جو آج تک کامیابی سے کمزرشل بنیادوں پر کام کر رہا ہے۔ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کی بجلی کی پیداوار 137میگا واٹ ہے اس طرح اسلام آباد ریسرچ لیبارٹریز میں زرعی بیجوں کی ترقی کے لیے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے درجنوں زرعی سائنس دان دن رات مصروف عمل ہیں زراعت کی ترقی کے لیے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی تیار کردہ لیزر لیونگ ٹیکنالوجی مشین (Laser Levelling Technology)نے چھوٹے بڑے قطعہ اراضی کو ایک انچ کی سطح پر ہموار کرنے کا منفرد کارنامہ انجام دیا اس آلہ کی مدد سے زمین کو ہموار کرکے زمیندار سالانہ فی ایکڑ پیداوار پر اٹھنے والے اخراجا ت میں تیس فیسد کمی کو یقینی بنا سکتے ہیںَ علاوہ ازیں اٹامک انرجی کمیشن نے کینسر ٬ گردوں کی بیماریوں٬ ٓنکھوں کی بیماریوں٬ بہرے پن کی بیماری٬ گلہڑ اور دیگر بے شمار بیماریوںکے علاج کے لیے ملک کے طول و عرض میں اعلیٰ معیار کی علاج گاہیں قائم کی ہیںَ جہاں عالمی معیار کا علاج بآسانی دستیاب ہے۔ لاہور میں انمول کینسر ہسپتال اور سینٹر فارورڈ نیوکلیئر سائنس میڈیسن میس ہسپتال لاہور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ذیلی ادارے ہیں۔

پاکستان کا دوسرا نیوکلیر پاور پلانٹ چشنوب چشمہ ضلع میانوالی کے مقام پر واقع ہے۔ اس پلانٹ کی پیداواری گنجائش 300میگاواٹ ہے۔

پاکستان میں سب سے پہلی جوہرہ توانائی ریسرچ لیبارٹری گورنمنٹ کالج لاہور میں پروفیسر ڈاکٹر محمد رفیع چوہدری کی قیادت میںقائم کی گئی۔ اس وقت تک پاکستان اٹامک انرجی کمیشن قائم نہیں ہوا تھا اس وقت پاکستان کے طول و عرض میں جوہری توانائی کے حوالے سے ریسرچ کے لیے درج ذیل مقامات پر لیبارٹریز قائم ہیں۔

پہلی ایٹمی ری ایکٹر    اسلام آباد

اٹامک کمیشن کے مراکز:

کراچی      لاہور      پشاور

اسلام آباد      ملتان      ٹنڈو جام

فیصل آباد      حیدر آباد      چاغی

گوادر      ڈیرہ غازی خاں   عیسیٰ خیل

واضح رہے کہ پاکستان کا سب سے پہلا نیوکلیر تحقیقی ادارہ گورنمنٹ کالج لاہو ر میں قائم ہوا تھا۔
[/size]
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"