Author Topic: داخلہ پراسپکٹس فیس میں اضافہ واپس لیاجائے،اسلامی جمعیت طلبہ  (Read 734 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

داخلہ پراسپکٹس فیس میں اضافہ واپس لیاجائے،اسلامی جمعیت طلبہ
پشاور : اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے ناظم سلمان بن احسان نے داخلہ پراسپکٹس فیس میں اضافے کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اضافہ فوری واپس لیا جائے بصورت دیگر احتجاج کیا جائے گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ فیس میں پچھلے سال کی طرح سو فیصد اضافہ کسی صورت قبول نہیں جو غریب طلبہ کو داخلہ سے محروم کرنے کے مترادف ہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا پشاور ایڈیشن میں مورخہ 29جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"