PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on February 09, 2019, 02:51:01 PM

Title: میٹرک سالانہ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہونگے ، ڈیٹ شیٹ جاری
Post by: sb on February 09, 2019, 02:51:01 PM

میٹرک سالانہ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہونگے ، ڈیٹ شیٹ جاری
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک سالانہ امتحان 2019ءکی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے ،ڈیٹ شیٹ کے مطابق دسویں جماعت کا امتحان یکم مارچ سے شروع ہوکر 16مارچ تک جاری رہے گا،
اسی طرح نویں جماعت کا امتحان 18مارچ سے شروع ہوکر 3اپریل تک جاری رہے گا جب کہ پریکٹیکل 9اپریل سے شروع ہوں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 09 فروری ، 2019ء کو شائع ہوئی