کراچی قائد آباد کالج میں تصادم
کراچی: سوئیڈش کالج قائدآباد کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ اور آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائنریشن نے درمیان مسلح تصادم ہوا، جس میں ایک شخص دستی بم لگانے سے شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کافی دیر پر موقع پر پہنچی ، اس وقت تک تمام طلبہ فرار ہوچکے تھے۔ مقامی پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفیش شروع کردی ہے ۔ جب کہ زخمی شخص کو جناح ہاسپپٹل منتقل کردیا گیا۔