Author Topic: شپ اونر کالج کراچی میں طلبا تنظیموںمیں تصادم  (Read 3992 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
شپ اونر کالج کراچی میں طلبا تنظیموںمیں تصادم
کراچی:نارتھ ناظم آبادکے شپ اونرکالج میں2طلباتنظیموں میں  آج مسلح  تصادم ہو ا جس کے نتیجہ میں  ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔ مقامی پولیس کے واقعہ پر پہنچ سے پہلے ہی تمام طلبا فرار،  کالج انتظامیہ نے طلباتنظیموں میں تصادم کےبعدشپ اونرکالج  کراچی غیر معین مدت کے لئے بندکردیاگیا