جامعہ این ای ڈی کے تحت انٹری ٹیسٹ تین شفٹوں میں ہونگے جامعہ این ای ڈی کے تحت انٹری ٹیسٹ 2021کا انعقاد 6 تا 12 ستمبر مین کیمپس میں کیا جارہا ہے. جامعہ ترجمان کے مطابق کووڈ صورت حال کے پیشِ نظر ٹیسٹ روزانہ تین شفٹوں میں لیا جائے گا. جمعہ کو دو شفٹیں ہوں گی۔