Author Topic: گورنر کا تعلیمی اداروں میں قرآن بمعہ ترجمہ لازم قراردینے کا خیرمقدم  (Read 513 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنر کا تعلیمی اداروں میں قرآن بمعہ ترجمہ لازم قراردینے کا خیرمقدم
لاہور:02 ؐاے:ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حمزہ محمد صدیقی نے گزشتہ روز گورنر پنجاب چودھری سرور کی طرف سے قرآن کریم کو ترجمہ کے ساتھ تمام تعلیمی اداروں میں لازم قرار دینے کا خیر مقدم کیا
 اور اس کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ گو کہ یہ اقدام بہت پہلے اٹھا لینا چاہیے تھا مگر دیر آید درست آید۔ قرآن کریم پڑھنے سے نوجوان طلبہ میں ایک مثبت تبدیلی آئے گی اور جوآج کے نوجوان کے لئے بہت ضروری ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  02 مئی 2020ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"