Author Topic: Some guidelines  (Read 1601 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Some guidelines
« on: April 24, 2009, 09:26:55 PM »
Some guidelines
with the most far-reaching effects, such as
Q: What area is your relationship?
A: Yes I am concerned is Jhawarian Sargodha district.
Q: Can you tell us how thsylyn Sargodha district and tehsil boundaries of what is involved in Jhawarian?
A: Yes, Mr. Kot Momin, Sargodha district six thsylyn, Bhalwal, Shahpur, Mianwali, Sahiwal and Sargodha Tehsil Shahpur Jhawarian of the area.
Q: What ways Sargodha is famous?
A: Because here is the city of Sargodha, Pakistan kasib sahynun the biggest airport and PAF College present war. Also in Sargodha city is fortunate to count them, like courage and bravery of the citizens of the Canoe and sngtrh astqlal crescent flag of honor awarded by the production of the Bhalwal Tehsil area in the world has its unique identity. in other major commodity grain, breed kacaul, bamboo is grown and multiplied.
Q: ktyn from Sargodha Lahore is located at a distance?
A: Yes: 165 km.
Q: Motorway) M 2 (Sargodha district is also located within the boundaries of this district are located Motorway Interchange How?
A: Yes, four liquid Interchange Moore, Kot Momin, Bhera Inter cynjz preserved and located within the district.
Q: Sher Shah Suri built the Badshahi Mosque is located in the city of Sargodha district?
A: Yes, Mr. Sher Shah Suri built this mosque in the ancient kingdom and the historic city center is mynuaqa Bhera.
Q: One of Pakistan's former Prime Minister of the Sargodha district you know his name?
A: Yes, his name Sir Feroz Khan Noon guests) late ('s.
Q: You passed the matriculation examination discriminatory position very low numbers in F. Sc and B. Sc in second position in the university. Academic career has too high of a bitch?
A: Yes, during educational trip to this always been my position that I do if the discrimination I have no less than a blaming mynksy gakh like to say that Labour could never rayygannhynjaty F. Sc The better I could not put the questions to the joint nature of the study questions you might well imagine. So you should remember.
1. Geographical location information for your area, river flow gzrgahyn highways management system by dividing the area between federal and provincial capitals, mineral production, agricultural production, forestry industries, literacy, population, leading academic institutions, famous historic buildings), archaeologist (.
2. The area's famous political, social, military and literary figures from other sabu karhayy are transparent and the current administration officials.
3. My hometown area of ​​development proposals.
4. Nmrz your academic career at the causes and treatment institutions in higher education by studying their history and impact the lives of major figures and prominent karhayy.
5. Which has received degrees from the University of the history, etc. asmayy rural areas and teachers.
6. Who are working for the UK Internet sector was due in the enviably of whom are affected.
7. Women leading women candidates, women rulers, women and other information related to proper care.
8. The elimination of poverty and unemployment, economic stability and national development in terms of your offer.
9. National record of commitment to sports information, game rules and regulations preferred length and width and height of the net, etc. etc..

چند ہدایات
انٹرویو کے دوران امیدواران سے مندرجہ ذیل اقسام کے سوالات ہر حالت میں پوچھے جاتے ہیں جن کی تیار ی کرنا آپ کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے یہ ایسے سوالات ہیں جن کی بظاہر تو کوئی اہمیت نہیں لیکن در حقیقت یہ آپ کے سنہری مستقبل کے لیے انتہائی دور رس اثرات کے حامل ہیں مثلاً
س:  آپ کا تعلق کس علاقہ سے ہے؟
ج:  جی جناب  میرا تعلق جھاوریاں ضلع سرگودھا ہے۔
س:  کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ سرگودھا ضلع کی کتنی تحصیلیں ہیں اور جھاوریاں کس تحصیل کی حدود میں شامل ہے؟
ج:  جی جناب سرگودھا ضلع کی چھ تحصیلیں کوٹ مومن ٬ بھلوال ٬ شاہ پور٬ میانوالی٬ ساہیوالی اور سرگودھا ہیں جبکہ جھاوریاں تحصیل شاہ پور کا علاقہ ہے۔
س:  سرگودھا کن حوالوں سے مشہور ہے؟
ج:  سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہتے ہیں کیونکہ یہاں پاکستان کاسب سے بڑا جنگی ہوائی اڈہ اور پی اے ایف کالج موجودہ ہے۔ علاوہ ازیں سرگودھا کا شمار ان خوش نصیب شہروں میں ہے جس کے شہریوں کی بے مثل جرات اور بہادری کے باعث حکومت نے پرچم ہلال استقلال کے اعزاز سے نوازا کینو اور سنگترہ کی پیداوار کے لحاظ سے تحصیل بھلوال کا علاقہ دنیا بھر میں اپنی منفرد پہچان رکھتا  ہے۔ دیگر اہم اجناس میں گندم٬ اعلیٰ نسل کاچاول٬ گنا اور بانس پیدا ہوتا ہے۔
س:  سرگودھا لاہور سے کتین مسافت پر واقع ہے؟
ج:  جی جناب:  165کلومیٹر ہے۔
س:  موٹر وے ﴿ایم 2﴾ سرگودھا ضلع کی حدود میں بھی واقع ہے اس ضلع کی حدود موٹر وے پر کتنے انٹر چینج واقع ہیں؟
ج:  جی جناب چار انٹر چینج سیال مور ٬ کوٹ مومن٬ سالم اور بھیرہ انٹر چینجز اس ضلع کی حدود میں واقع ہیں۔
س:  شیر شاہ سوری کی تعمیر کردہ بادشاہی مسجد سرگودھا ضلع کے کس شہر میں واقع ہے؟
ج:  جی جناب شیر شاہ سوری کی تعمیر کردہ بادشاہی مسجد اس علاقے کے قدیم مرکز اور تاریخی شہر بھیرہ میںواقع ہے ۔
س:  پاکستان کے ایک سابق وزیر اعظم کا تعلق ضلع سرگودھا سے ہے کیا آپ ان کا نام جانتے ہیں؟
ج:  جی جناب ان کا اسم گرامی جناب فیروز خان نون﴿مرحوم ﴾ ہے۔
س:  آپ نے میٹرک کا امتحان امتیازی پوزیشن سے پاس کیا ایف ایس سی میں آپ کے نمبرز بہت کم اور بی ایس سی میں آپ نے یونیورسٹی میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ تعلیمی کیرئیر میں اتنی اونچ نیچ کی وجہ کیاہے؟
ج:  جی جناب تعلیمی سفر کے دوران میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ میں امتیازی پوزیشن حاصل کروں اگر اس دوران میرے نمبر کم آئے ہیں تو میںکسی کو الزام دینے کی بجائے یہ کہنا پسند کروں گاکہ محنت کبھی رائیگاںنہیںجاتی ہو سکتا ہے کہ ایف ایس سی کے دوران میں بہتر طریقے سے محنت نہ کر سکا ہوں مذکورہ سوالات کے مطالعہ سے آپ کو مشترکہ نوعیت کے سوالات کا بخوبی اندازہ ہو سکتا ہے۔ لہٰذا آپ کو چاہیے کہ یاد کریں۔
1 ۔  اپنے علاقہ کا محل وقوع جغرافیائی معلومات ٬ دریائی گزرگاہیں نہریں شاہرات کا نظام انتظامی تقسیم آپ کے علاقہ کا وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں سے فاصلہ معدنی  پیداوار٬ زرعی پیداوار٬ صنعتیں جنگلات٬ شرح خواندگی ٬ آبادی اہم تعلیمی ادارے مشہور تاریخی عمارات ﴿آثار قدیمہ﴾۔
2۔  علاقہ کی مشہور سیاسی سماجی٬ فوجی اور ادبی اور دیگر شعبو ں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے کارہائے نمایاں اور موجودہ انتظامی عہدیداران۔
3۔  اپنے آبائی علاقہ کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے تجاویز۔
4۔  آپ کا تعلیمی کیرئیر زیادہ اور کم نمرز کی وجوہات ج اداروں میں آپ زیر تعلیم رہے ان کی تاریخ اور اثرات وہاں زیر تعلیم رہنے والی اہم شخصیات اور ان کے کارہائے نمایاں۔
5۔  جس یونیورسٹی سے ڈگریاں حاصل کی ہیں اس کی تاریخ قیام٬ شعبہ جات اور اساتذہ وغیرہ کے اسمائے گرامی۔
6۔  جس ملازمت کے لیے انٹرو یو دے رہے ہیں اس کی پسندیدگی کی وجہ اس شعبہ میں کس سے متاثر ہیں۔
7۔  خواتین امیدواران نامور مسلم خواتین٬ حکمران خواتین اور خواتین سے متعلقہ دیگر معلومات کو اچھی طرح یاد کریں۔
8۔  غربت اور بے روز گاری کے خاتمے اقتصادی استحکام اور ملکی ترقی کے حوالے سے آپ کی تجاویز۔
9۔  کھیلوں سے وابستگی ملکی ریکارڈ کے متعلق معلومات ٬ پسندیدہ کھیل کے اصول و ضوابط اور نیٹ وغیرہ کی لمبائی چوڑائی اور نچائی وغیرہ۔
نوٹ:  اس قسم کے سوالات کی تیاری کرتے وقت ا س امر کو یقینی بنائیں کہ اس میں ابہام موجود نہ ہو یا وہ کسی بھی مقام پر کسی دوسرے مقام سے متصادم نہ ہوں۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"