Author Topic: درسی کتب بائیڈنگ جلد نرخوں میں اضافہ  (Read 1348 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
  درسی کتب بائیڈنگ جلد نرخوں میں اضافہ

کوئٹہ میں تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی  درسی کتب کی بائیڈنگ جلد کے نرخوں میں بھی اضافہ فی سیٹ کے نرخ 30 روپے سے بڑھا کر50 روپے کر دیے گئے ہیں۔ درسی کتب کی بائیڈنگ جلد کے نرخوں میں اضافے سے طلبا وطالبات کے والدین کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔ ایک جانب نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اور دوسری جانب جلد ساز گاہکوں کو دو سے تین دن کا وقت دے رہے ہیں۔ شکریہ جنگ